عاصم اظہر نے ’’غلط فہمی‘‘ گانے کو گا کر چار چاند لگا دیئے ہیں، ماہرہ خان

اسلام آباد : اداکارہ ماہرہ خان گلوکار عاصم اظہر کی آواز کی معترف ہو گئیں۔ ماہرہ خان نے ٹویٹر پر فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے نئے گانے ’’غلط فہمی‘‘ کے متعلق بتایا کہ عاصم اظہر نے اپنی آواز میں اس گانے … Continue reading عاصم اظہر نے ’’غلط فہمی‘‘ گانے کو گا کر چار چاند لگا دیئے ہیں، ماہرہ خان